ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل :مقامی بی جے پی شاخ کی طرف سے زائد عہدیداران کی فہرست جاری

بھٹکل :مقامی بی جے پی شاخ کی طرف سے زائد عہدیداران کی فہرست جاری

Sun, 14 Aug 2016 21:09:02    S.O. News Service

بھٹکل:14/اگست(ایس او نیوز)بھٹکل تعلقہ بی جے پی شاخ کی طرف سے دیگر عہدیداروں اور مختلف مورچہ کے عہدیداروں کونامزد کرتے ہوئے صدر راجیش نائک نے پریس ریلیز جاری کی ہے۔

زائد تعلقہ عہدیداران : نائب صدور۔گایتری بال کرشنا ہیبار، کونار۔ سکریٹری سوریا کانت گوند دیواڑیگا، منڈلی ۔

خواتین مورچہ:صدر۔ کاویری سکریا دیواڑیگا، بینگرے۔ نائب صدور:درگی ننج نائک ماولی۔ میناکشی منجوناتھ نائک چتراپور۔

جنرل سکریٹری ۔شیوانی شانتارام بھٹکل چوتھنی۔

پسماندہ طبقات مورچہ: صدر ۔ سنتوش مادیو نائک، ماولی۔ نائب صدور ، گنیش درگیا گڈیمنے ۔ شرینواس شیورام نائک،مٹھلی۔

جنرل سکریٹری ۔سریش واسو نائک،منکولی ۔

کسان مورچہ :صدر ۔نارائن رام بھٹ ماروکیری۔ نائب صدور۔ وینکٹیش تمیا نائک،مٹھلی۔ گنیش کمار نائک، مڈیکیری ، بائیلور۔

جنرل سکریٹری ۔ونود رویندر کوپی کر ، بائیلور۔

ایس ٹی مورچہ :صدر ۔ناگپا کوپیا گونڈ، ہدلور۔ نائب صدور۔ پرمیشور درگیا گونڈ، کوگتی ۔ چندر سومیا گونڈ ہیبلے۔

جنرل سکریٹری ۔راماماستی گونڈ۔

ایس سی مورچہ :صدر ۔ کرشنا وینکٹیا موگیر، ہیبلے۔ نائب صدور۔ شنیار منجپا موگیر،کریکال۔ گووند نارائن موگیر، منڈلی۔

جنرل سکریٹری ۔منجوناتھ ناگپا موگیر،سنبھاوی ، بینگرے۔


Share: